صبح سویرے انڈس ہائی وے پر حادثہ ،ہلاکتیں

صبح سویرے انڈس ہائی وے پر حادثہ ،ہلاکتیں
صبح سویرے انڈس ہائی وے پر حادثہ ،ہلاکتیں

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

دادو(ڈیلی پاکستان آن لائن )انڈس ہائی وے پر تیز رفتار گاڑی الٹ گئی جس کے باعث تین افراد جاں بحق ہو گئے۔نجی نیوز چینل اے آر وائے نیوز کے مطابق صبح سویرے تیز رفتاری کے باعث انڈس ہای وے پر گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ کئی زخمی ہو گئے ۔پولیس کے مطابق گاڑی لاڑکانہ سے کراچی جا رہی تھی کہ ڈرائیور کی غلطی کے باعث حادثہ پیش آیا ۔

مزید خبریں :وزیر اعظم کا کرپشن کے خلاف ایکشن، سابق چیئرمین ای اوبی آئی ظفر گوندل ملازمت سے فارغ

مزید : دادو