وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا کے ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا کے ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا کے ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

  


کراچی (آئی این پی) پاکستانی کرکٹ سٹار وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں نجی یونیورسٹی میں جشن آزادی کی مناسبت سے تقریب کے دوران سٹار فاسٹ باولر وسیم اکرم کی اہلیہ بھی پاکستانی رنگ میں رنگ گئی اور انہوں نے جم کر ڈانس کیا۔

مزید : کھیل


loading...