’نوازشریف کو سری پائے کھاتے کبھی نہیں دیکھا لیکن مجھے عابد شیرعلی نے سکھایاکہ ۔ ۔۔ ‘ماروی میمن نے صبح صبح ایسی بات کہہ دی کہ آپ کو بھی ہنسی آجائے گی

’نوازشریف کو سری پائے کھاتے کبھی نہیں دیکھا لیکن مجھے عابد شیرعلی نے ...
’نوازشریف کو سری پائے کھاتے کبھی نہیں دیکھا لیکن مجھے عابد شیرعلی نے سکھایاکہ ۔ ۔۔ ‘ماروی میمن نے صبح صبح ایسی بات کہہ دی کہ آپ کو بھی ہنسی آجائے گی

  


گوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم نوازشریف کا قافلہ گوجرانوالہ سے لاہور روانگی کیلئے تیار ہے اور ناشتے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنماءاور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماروی میمن نے بچے کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ لیگی قیادت بچے کے لواحقین کے پاس گئی ہے ،عوام کا جوش و خروش بڑھ رہاہے ، ریلی کچھ دیر میں روانگی کیلئے تیار ہے ۔ ان کاکہناتھاکہ مانیں یا نہ مانیں، نوازشریف ہمارے تاحیات وزیراعظم ہیں ۔ایک سوال کے جواب میں ان کاکہناتھاکہ عابد شیرعلی نے سکھایا کہ گوجرانوالہ کا ناشتہ کیسے کرتے ہیں، نواز کو کبھی سری پائے کھاتے نہیں دیکھا۔

سابق وزیراعظم نوازشریف کو تقریر بھی مہنگی پڑگئی، ایسی بات کہہ دی کہ معاملہ ایک مرتبہ پھر عدالت پہنچ گیا

مزید : گوجرانوالہ


loading...