روپے پھینکنے کا رواج ہواپرانا، لیگی رہنماءنے کارکنان پر ڈالر نچھاور کردیئے

روپے پھینکنے کا رواج ہواپرانا، لیگی رہنماءنے کارکنان پر ڈالر نچھاور کردیئے
روپے پھینکنے کا رواج ہواپرانا، لیگی رہنماءنے کارکنان پر ڈالر نچھاور کردیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کا قافلہ گوجرانوالہ سے لاہور کی طرف روانہ ہوگیا اور پومی بٹ کے ڈیرے پر پھینکے جانیوالے روپوں کے برعکس لیگی رہنماءنے کارکنان پر امریکی ڈالر نچھاور کردیے۔
تفصیلات کے مطابق نوازشریف کے گوجرانوالہ پہنچنے پر لیگی رہنماءرضوان اسلم بٹ نے سٹیج سے کارکنان پر ڈالر نچھاور کردیئے لیکن کچھ دیر بعد ہی مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے صدر امیر مقام نے انہیں مزید غیرملکی کرنسی نچھاور کرنے سے روکدیا ۔
یادرہے کہ اس سے قبل گوجرانوالہ میں ہی ڈپٹی میئر پومی بٹ بھی اپنے قائد کے انتظار میں کارکنوں پر نوٹ نچھاور کرتے رہے تھے، انہوں نے کارکنان پر 500 اور 100 روپے کے نوٹ پھولوں کی پتیوں کی طرح نچھاور کیے اور لیگی کارکنان بچوں کی طرح پیسے لوٹتے رہے ۔ویڈیو دیکھئے 

مزید :

گوجرانوالہ -