پاکستانیوں نے جاپانیوں کے دل جیت لئے ،ایسا کیا کام کردکھایا ؟

پاکستانیوں نے جاپانیوں کے دل جیت لئے ،ایسا کیا کام کردکھایا ؟
پاکستانیوں نے جاپانیوں کے دل جیت لئے ،ایسا کیا کام کردکھایا ؟

  


ٹوکیو( نمائندہ ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹوکیو میں چودہ اگست تک پاکستان کا پرچم لہراتا رہے گا۔پہلی بار پاکستانیوں نے جاپان میں پاکستان کا پرچم پانچ دن تک لہرائے رکھنے کا اہتمام کیا ہے۔جاپان میں مقیم پاکستانیوں نے جاپان میں پاکستانی روایات کو شاندار طریقے سے منظم کررکھا ہے ۔اس سلسلہ میں پاکستان کمیونٹی نے جاپان پاکستان فرینڈ شپ فیسٹول کا اہتمام جسے جاپانی فیمیلیز نے بہت پسند کیا ۔فیسٹول کو پاکستان کے روائتی کھانوں سے سجایا گیا ۔جاپانیوں اور پاکستانیوں کے درمیان آم کھانے کے مقابلے اور فینسی کلچرل ڈریس شو بھی ہوئے۔ پاکستان کی روائتی اس پروگرام کی گہماگہمی اور دلچسپی کو ان تصاویر سے دیکھا جاسکتا ہے ۔

مزید : بین الاقوامی


loading...