پاک فوج کا 14اگست کو آرمی میوزیم سب کیلئے کھلا رکھنے کااعلان

پاک فوج کا 14اگست کو آرمی میوزیم سب کیلئے کھلا رکھنے کااعلان
پاک فوج کا 14اگست کو آرمی میوزیم سب کیلئے کھلا رکھنے کااعلان

  


راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک فوج نے یوم آزادی کے موقع پر آرمی میوزیم کو عوام کیلئے کھلارکھنے کا اعلان کردیا۔

پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی میوزیم صبح 9سے شام 4بجے تک کھلارہے گا۔ ترجمان کے مطابق پاک فوج کی طرف سے محفوظ کی گئی تاریخ دیکھنے کیلئے عوام کاخیر مقدم کرینگے۔

اسلام آباد کی فضاؤں میں اچانک جنگی طیارے آگئے اور پھر۔ ۔ ۔ تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں۔

مزید : راولپنڈی


loading...