ترکی ، جنگجوؤں سے رابطے کاشبہ، 42افراد گرفتار

ترکی ، جنگجوؤں سے رابطے کاشبہ، 42افراد گرفتار
ترکی ، جنگجوؤں سے رابطے کاشبہ، 42افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

استنبول(صباح نیوز)ترک پولیس نے 2 مختلف صوبوں سے جنگجوؤں سے رابطے کے شبے میں 42 افراد کو گرفتار کر لیا۔

پاکستانیوں نے جاپانیوں کے دل جیت لئے ،ایسا کیا کام کردکھایا ؟
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گرفتار42افراد مبینہ طور پر کالعدم کردستان ورکز پارٹی کے ساتھ وابستہ تھے تاہم مزید کہا گیا ہے کہ پولیس مزید10 مشتبہ افراد کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہے۔واضح رہے کہ ترک حکومت گزشتہ کچھ برسوں کے دوران داعش کے ساتھ وابستگی کے شبے میں 5ہزار مشتبہ افراد کو حراست میں لے چکی ہے۔