14اگست کو آرمی میوزیم شہریوں کے لئے کھلا رہے گا:آئی ایس پی آر

14اگست کو آرمی میوزیم شہریوں کے لئے کھلا رہے گا:آئی ایس پی آر
14اگست کو آرمی میوزیم شہریوں کے لئے کھلا رہے گا:آئی ایس پی آر

  


راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق14اگست کو آرمی میوزیم شہریوں کے لئے کھلا رہے گا،شہری پاک فوج کی جانب سے محفوظ کی گئی تاریخ کو دیکھ سکیں گے،جبکہ میوزیم صبح 9بجے سے شام 4بجے تک کھلارہے گا۔میوزیم میں آنے والے افراد کو پاک فوج خوش آمدید کہے گی۔

یہ بھی پڑحیں

نواز شریف شور کرنے کی بجائے بتائیں کون سازش کر رہا ہے ؟ڈکٹیٹر کے سارے وزیر ن لیگ میں ہیں ،مشرف کو بھی اپنی پارٹی میں شامل کر لیں:سینیٹر سراج الحق

مزید : قومی


loading...