کوئی ادارہ ملک دشمن نہیں ہوتاکچھ لوگ ہوتے ہیں:رانا ثنا ا اللہ

کوئی ادارہ ملک دشمن نہیں ہوتاکچھ لوگ ہوتے ہیں:رانا ثنا ا اللہ
کوئی ادارہ ملک دشمن نہیں ہوتاکچھ لوگ ہوتے ہیں:رانا ثنا ا اللہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کے وزیر برائے قانون رانا ثنا ا اللہ کا لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کوئی ادارہ ملک دشمن نہیں ہوتاکچھ لوگ ہوتے ہیں، ججوں کے فیصلے کوعوام نے تسلیم نہیں کیا۔وزیر قانون کا کہنا تھا کہ جمہوریت دشمن قوتیں وارکررہی ہیں جبکہ عمران خان جمہوریت دشمن قوتوں کا مہرہ ہیں ۔ان کاکہنا تھا کہ نوازشریف خونی نہیں آئینی انقلاب کی بات کررہے ہیں ،سازش دیوارپرلکھی نظرآرہی ہے.

یہ بھی پڑھیں

نوازشریف لاہور پہنچ گئے ،لیگی کارکنان نے کلثوم نواز کے پوسٹر بھی اٹھا لیے

مزید :

لاہور -