شریف خاندان کی گاڑیوں نے بچے کو کچلا تھا:اعتزاز احسن کا دعویٰ

شریف خاندان کی گاڑیوں نے بچے کو کچلا تھا:اعتزاز احسن کا دعویٰ
شریف خاندان کی گاڑیوں نے بچے کو کچلا تھا:اعتزاز احسن کا دعویٰ

  


چنیوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزازاحسن نے دعویٰ کیا ہے کہ جن گاڑیوں نے بچے کو کچلا تھا وہ شریف خاندان کی تھیں۔

میں آگے آگے چلتا ہوں آپ میرے پیچھے پیچھے آئیں: نواز شریف نے کارکنوں کو ہدایت جاری کردیں

تفصیلات کے مطابق اعتزاز احسن کا چنیوٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ شریف برادران نے جعلی کاغذات پر دستخط کرکے عدالت میں استعمال کیا لیکن قانون کی پکڑمیں آگئے ، ہم عدالتوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کے فیصلے کی مکمل حمایت بھی کرتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف کی ریلی میں بچہ جن گاڑیوں سے کچلا گیا ہے وہ شریف خاندان کی تھیں لیکن افسوس کہ بچے کو بری طرح کچلنے کے بعد نام ایلیٹ فورس کی گاڑی کا لگایا جارہا ہے۔

مزید : چنیوٹ


loading...