ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے دو پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا

ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے دو پولیس اہلکاروں کو ...
ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے دو پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا

  


ڈیرہ اسماعیل خان(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈیرہ اسماعیل میں بنوں روڈ پر کوٹلی امام حسین کے علاقے میں دو پولیس اہلکار اپنے فرائض انجام دے رہے تھے کہ موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم افراد نے ان پر خودکار ہتھیاروں سے اندھا دھند فائرنگ کردی۔فائرنگ سے دونوں اہلکار شدید زخمی ہوئے اور موقع پر ہی دم توڑ گئے جب کہ حملہ آور جائے وقوع سے فرار ہو گئے۔

کوئٹہ میں دھماکے میں بڑی ہلاکتوں کے باوجود نواز شریف کے لاہور پہنچنے پر استقبالیہ جلسے میں ترانے بجتے رہے

مزید : ڈیرہ اسماعیل خان


loading...