نواز شریف کی داتا دربار آمد سے قبل مزار زائرین کے لئے بند کر دیا گیا

نواز شریف کی داتا دربار آمد سے قبل مزار زائرین کے لئے بند کر دیا گیا
نواز شریف کی داتا دربار آمد سے قبل مزار زائرین کے لئے بند کر دیا گیا

  


لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی نا اہلی کے بعد لاہور آمد پر داتا دربار مزار کو زائرین کے لئے بند کر دیا گیاـ

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کی گھر واپسی کے حوالہ سے نکالی گئی ریلی کا اختتام داتا دربار مزار پر حاضری کے بعد ہونا  ہے ، نواز شریف اس وقت داتا دربار کے باہر لگائے گئے مرکزی کیمپ میں بڑے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں جبکہ انتظامیہ نے دوپہر کے بعد سے ہی  داتا گنج بخش مزار کو زائرین کیلئے بند کر دیا تھا ـ

مزید : لاہور


loading...