میں ڈرتا نہیں ہوں:نواز شریف نے واضح پیغام دے دیا

میں ڈرتا نہیں ہوں:نواز شریف نے واضح پیغام دے دیا
میں ڈرتا نہیں ہوں:نواز شریف نے واضح پیغام دے دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف نے واضح پیغام دیا ہے کہ میں ڈرتا نہیں ہوں ، مجھے اپنی جان اور اقتدارکی پرواہ نہیں ہے۔

نواز شریف کی داتا دربار آمد سے قبل مزار زائرین کے لئے بند کر دیا گیا
تفصیلات کے مطابق لاہور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف کا کہناتھا کہ جب تک اس ملک کی تقدیر نہیں بدل  جاتی میں سکون سے نہیں بیٹھوں گا،مجھے لالچ ہے تو صرف ملک کی تقدیر بدلنے کی ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان جیسا ملک دنیا میں نہیں ہے،پاکستان بدلے گاتو عوام کی تقدیر بدلے گی۔

مزید :

قومی -