کوئٹہ دھماکے میں شہید ہونے والے فوجی افسران کی شہادت پر بہت دکھ ہے:نوازشریف

کوئٹہ دھماکے میں شہید ہونے والے فوجی افسران کی شہادت پر بہت دکھ ہے:نوازشریف
کوئٹہ دھماکے میں شہید ہونے والے فوجی افسران کی شہادت پر بہت دکھ ہے:نوازشریف

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہاہے کہ کوئٹہ دھماکے میں شہید ہونیوالے فوجی افسران کی شہادت پر بہت دکھ اور افسوس ہے۔

کوئٹہ میں پشین سٹاپ کے قریب دھماکہ ,17 افراد شہید ، 28 افراد زخمی

تفصیلات کے مطابق لاہورمیں جلسے سے خطاب کے دورا ن نوازشریف کا کچھ دیر قبل کوئٹہ میں ہونیوالے دھماکے پر شدید مذمت کا اظہار کرتے ہوئے کہناتھا کہ مجھے فوجی افسران کی شہاد ت پر بے حددکھ اور افسوس ہے جبکہ دکھ کی اس گھڑی میں ہم شہد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ شہدا کے ورثا کو صبر و جمیل عطا کرے ۔ واضح رہے کہ کوئٹہ میں دھماکے کے نتیجے میں 8فوجیوں سمیت15افراد شہید ہوگئے تھے۔

مزید : قومی


loading...