کوئٹہ دھماکے کے بعداعلی سطح کا اجلاس طلب

کوئٹہ دھماکے کے بعداعلی سطح کا اجلاس طلب
کوئٹہ دھماکے کے بعداعلی سطح کا اجلاس طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)آج کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز کی بس پرہونے والے دھماکے کے بعد اعلی سطح کااجلاس طلب کر لیا گیا ،جس میں وزیر داخلہ،سیکرٹری داخلہ ،آئی جی اور دیگر حکام شرکت کریں گے جبکہ وزیراعلیٰ بلوچستان لاہور میں سابق وزیر اعظم کی ریلی چھوڑ کر لاہور سے کوئٹہ روانہ ہو چکے ہیں ۔
واضح رہے آج سیکورٹی فورسز پر ہونے والے خو دکش حملے کے نتیجے میں پاک فوج کے آٹھ جوانوں سمیت پندرہ افراد شہید ہوگئے تھے۔

پوری قوم کواپنی بہادر مسلح افواج پر فخر ہے:مریم اورنگزیب

مزید :

قومی -