پاکستان اور بھارت بیس بال فیڈریشن کے حکام کی ملاقات،بھارت نے دورہ پاکستان پررضامندی ظاہر کردی

پاکستان اور بھارت بیس بال فیڈریشن کے حکام کی ملاقات،بھارت نے دورہ پاکستان ...
پاکستان اور بھارت بیس بال فیڈریشن کے حکام کی ملاقات،بھارت نے دورہ پاکستان پررضامندی ظاہر کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور بھارت بیس بال فیڈریشن کے حکام کی تائیوان میں ملاقات ہوئی جس میں پاکستان بیس بال فیڈریشن نے بھارتی ٹیم کو دورہ پاکستان کی دعوت دے دی۔
صدر بیس بال فیڈریشن فاخرشاہ کا کہنا تھا کہ پاکستان اوربھارت کی انڈر12ٹیمیں ایشین چیمپین شپ میں حصہ لے رہی ہیں اور پاکستان اوربھارت کی ٹیموں کی دوستانہ ماحول میں گفتگو ہوئی جس میں بھارتی فیڈریشن نے دورہ پاکستان پررضامندی ظاہر کردی۔