میئر کراچی نے کے الیکٹرک کیخلاف انتہائی اقدام اٹھا لیا

میئر کراچی نے کے الیکٹرک کیخلاف انتہائی اقدام اٹھا لیا
میئر کراچی نے کے الیکٹرک کیخلاف انتہائی اقدام اٹھا لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی شہر میں کرنٹ لگنے سے 31شہریوں کے جاں بحق ہونے کے بعدمیئرکراچی وسیم اختر نے کے الیکٹرک کے خلاف ایف آئی آر درج کروادی ۔
جیونیوز کے مطابق ایف آئی آر درخشاں ٹاﺅن کی حدود میں کرنٹ لگنے سے تین بچوں کے جاں بحق ہونے کے بعد درج کروائی گئی ہے ۔ ایف آئی آر کے اندر اج کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میئر کراچی وسیم اختر نے کہا کہ کے الیکٹرک کیخلاف ایف آئی آر میئر کراچی کی حیثیت سے درج کروائی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کے الیکٹرک کی غفلت سے شہریوں کی اموات ہورہی ہیں لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں ہے ۔

مزید :

قومی -