مسلم لیگ ن کی دھڑے بندی مزید واضح ہو کر سامنے آئی:فواد چوہدری

مسلم لیگ ن کی دھڑے بندی مزید واضح ہو کر سامنے آئی:فواد چوہدری
مسلم لیگ ن کی دھڑے بندی مزید واضح ہو کر سامنے آئی:فواد چوہدری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آج مسلم لیگ (ن) کی دھڑے بندی مزید واضع ہو کر سامنے آئی ہے۔مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی نیب میں پیشی کے موقع پر رونما ہونے والے واقعے سے متعلق ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ اداروں پر حملوں کے حوالے سے بدنام ن لیگ نے ایک بار پھر روایت کو دہرایا۔انہوں نے مزیدکہا کہ یہ طے ہے ن لیگ میں بھی مریم نواز کی قیادت متنازعہ ہے۔

مزید :

قومی -