اینٹی نارکوٹکس فورس نے بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

اینٹی نارکوٹکس فورس نے بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

  

لاہور(کرائم رپورٹر)اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب نے کارروائی کرکے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی تفصیلات کے مطابق  اے این ایف حکام نے علامہ اقبال انٹرنیشنل لاہور ایئرپورٹ پر تلاشی کے دوران گوجرانوالہ کے رہائشی حسنین علی ولد سید اظہر حسین سے کروڑوں روپے مالیت کی2.9کلو گرام ہیروئن برآمد کر کے تفتیش شروع کر دی منشیات کو ملزم نے ٹرالی بیگ میں چھپاکر لاہور سے براستہ استنبول Bologna Marconi جا رہا تھا۔ 

مزید :

علاقائی -