پنجاب پولیس کے یونیفارم کیلئے 4مختلف کمپنیوں کا انتخاب 

پنجاب پولیس کے یونیفارم کیلئے 4مختلف کمپنیوں کا انتخاب 

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر) پنجاب پولیس کے متعلقہ شعبہ نے پنجاب پولیس کے افسران اور اہلکاروں کے سرکاری یونیفارم کے لئے چار مختلف کمپنیوں کا انتخاب کرلیا ہے بتایا گیا ہے کہ پنجاب پولیس کے اڑھائی لاکھ افسران اور اہلکاروں کی نئی وردیوں پر 94 کروڑ روپے خرچ کئے جائیں گے جبکہ محکمہ خزانہ پنجاب نے اس سلسلے میں باقاعدہ فنڈز مختص کردئیے ہیں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پولیس کی نئی وردیوں میں کپڑے کا معیار تبدیل کردیا گیا ہے جبکہ کپڑے کا رنگ یہی رہے گا۔ 

مزید :

علاقائی -