منڈی بہاؤالدین پولیس نے 3ڈکیت گینگ گرفتارکر لئے
منڈی بہاؤالدین (نمائندہ پاکستان)پولیس نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر خان سیال کی راہنمائی میں 03 ڈکیتی، راہزنی، چوری اور نقب زنی میں ملوث 3گینگ گرفتار کر لیے ڈی پی او کی پریس کانفرنس میں انکشافات تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ناصر خان سیال نے اپنے آفس میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ ڈی ایس پی (سی آئی اے) محمد عامر شاہین گوندل کو خصوصی ٹاسک سونپا جنہوں نے اپنی ٹیم سب انسپکٹر خرم شہزاد، سب انسپکٹر احمد جمال، سب انسپکٹر اظہر عباس تارڑ ایس ایچ او تھانہ سول لائن، ہیڈ کانسٹیبل ذوالقرنین بیگ کے ہمراہ کاروائیاں عمل میں لا کر (1)۔ خالد ڈکیت گینگ کے ملزمان خالد محمود ولد محمد اشرف قوم رانجھا سکنہ پانڈووال بالا، سیف اللہ ولد شیر محمد قوم گوندل سکنہ پانڈووال بالا، مبشر ولد عبدالرحمان قوم موچی سکنہ محلہ طارق آبادحسنین ڈکیت گینگ کے ملزمان حسنین علی ولد ریاست علی قوم ماچھی سکنہ بہلیسرتھانہ ڈنگہ، بابر علی ولد محمد ارشدقوم موچی سکنہ ڈھلیانہ تھانہ ڈنگہ، نعمان علی ولد مختار احمد قوم چوہان سکنہ ڈھلیانہ تھانہ ڈنگہ،غلام باقر ولد پرویز اسلم قوم انصاری سکنہ محلہ گڑھی والا ڈنگہ(3)۔ فلک شیر عرف شیری نقب زن گینگ کے ملزمان فلک شیر عرف شیری ولد مقصود احمد قوم کلیار سکنہ غوثیہ کالونی غلام شہبازکو گرفتارکیا
ولد محمد اقبال قوم کھوکھر سکنہ محلہ فیض ا?باد گرفتار کر لیے۔ دورانِ تفتیش ان گینگزممبران پر 11مقدمات ٹریس ہوئے۔ ان ملزمان سے 5000000لاکھ روپے سے زائد نقدرقم اور 10عدد موٹر سائیکل برا?مد کر لیے۔ اسرار الحسن کی درخواست پر کاروائی کر کے ملزمان سے 1165000 روپے،عبدالمجید چغتائی جانب سے دائر درخواست پر کاروائی کر کے ملزمان سے 1900000لاکھ روپے، قمر زمان کی درخواست پر کاروائی کر کے رقم 339000روپے،اظہر عباس نمائندہ یونی لیور کی درخواست پر کاروائی کر کے ملزمان سے 2150000روپے بر ا?مد کر کے مدعی کو واپس کیے۔ اسی طرح اللہ دتہ کلیار کی درخواست پر کاروائی کر کے ملزمان سے رقم 100000روپے، صفدر اقبال کی درخواست پر کاروائی کر کے ملزمان سے رقم 300000روپے،عاصم الرحمان کی درخواست کاروائی کر کے ملزمان سے رقم 160000روپے،مدثر عباس کی درخواست پر کاروائی کر کے ملزمان سے رقم 200000روپے،عزیز احمد کی درخواست پر کاروائی کر کے رقم مبلغ لاکھ 200000 روپے،سجاد بیگ کی درخواست پر کاروائی کر کے ملزمان سے رقم 100000روپے، عبدالمجید کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے ملزمان سے رقم 100000روپے،امان اللہ کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے ملزمان سے رقم 50000روپے،منور عباس کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے ملزمان سے رقم 70000روپے،دیوان عادل کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے ملزمان سے رقم 30000روپے،فیصل شہزادکی درخواست پر کاروائی کرتے ہوئے رقم مبلغ 55000روپے اور عبدالرزاق کی درخواست پرکاروائی کر کے ملزمان سے رقم 339000روپے بر ا?مد کر کے مدعی کوو اپس کیے۔