سٹی پولیس گوجرہ نے شراب فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

  سٹی پولیس گوجرہ نے شراب فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

  

گوجرہ(نمائندہ خصوصی) سٹی پولیس گوجرہ نے شراب فروش رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا معلوم ہوا ہے کہ کرسچیئن کالونی گوجرہ کا رہائشی رضوان کھوکھر دیدہ دلیری سے شراب فروشی میں مصروف تھا کہ سٹی پولیس گوجرہ نے مخبری پر اسکے ٹھکانے پر کامیاب چھاپہ مار کر اسے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا جس کے قبضہ سے 90لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ہے ملزم کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

مزید :

علاقائی -