مریم نواز دلیری کے ساتھ مقدمات کا سامنا کر رہی ہیں،طاہر خان بلا
لاہور(پ ر) یونین کونسل11کے جنرل کونسلر مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طاہر خان بلا نے کہا ہے کہ مریم نواز شریف مقدمات کا دلیری کے ساتھ سامنا کر رہی ہیں،شریف برادران کو طاقت کے بل بوتے پر ڈرایا نہیں جا سکتا،پوری دنیا جانتی ہے کہ مسلم لیگ(ن) ہی ملک کی سب سے بڑی جماعت ہے اور ترقیاتی کام بھی اسی جماعت نے کرائے۔