تحقیق کے جدید رجحانات  کے موضوع پر آن لائن سیمینار

تحقیق کے جدید رجحانات  کے موضوع پر آن لائن سیمینار

  

لاھور (پ ر)اوکاڑہ یونیورسٹی کے شعبہ ٹوارزم اور شعبہ معاشیات نے تحقیق کے جدید رجحانات کے موضوع پہ ایک آن لائن سیمینار کا انعقاد کیا جس میں پاکستان کی مختلف یونیورسٹیوں کے  100سے زائد شرکاء نے تحقیق کے طریقہ  کار، افادیت اور پیشہ وارانہ زندگی میں اس کے کامیاب استعمال پربحث کی۔ سیمینار کی صدارات شعبہ ٹوارزم اور اکنامکس کے سربراہ ڈاکٹر فاروق احمد نے کی جبکہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا ذاکر اس کے سرپرست اعلی تھے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -