آزا دی سیل کے لیے ویوو پاکستان ا ور درازکا اشتراک 

آزا دی سیل کے لیے ویوو پاکستان ا ور درازکا اشتراک 

  

لاہور(پ ر) پاکستا ن کے 74ویں یوم آزادی کے پر مسرت موقع پر معرو ف گلو بل سما رٹ فون برانڈ ویوو نے آزادی سیل کے لیے مشہور ای کا مرس سٹو ر کے ساتھ اشتراک کیا ہے۔ Darazکی پہچان بننے والی یہ آزادی سیل ہر سا ل آپ کے لیے آن لائن شاپنگ پر ٹاپ ڈیلز،خصو صی ڈسکا ؤنٹس اورپر کشش کراس کیٹگری آفرز لاتی ہے۔آزادی سیلکا برانڈ پا رٹنربن کر  ویو و،  Daraz پر  خصو صی آن لائن فلیگ شپ سٹو ر قائم کر رہا ہے۔ جسپر کسٹمر ز رعایتی قیمت میں جدید ٹرینڈ سیٹنگ سمار ٹ فونزکی ہر خرید اری کے ساتھ یقینی تحائف بھی حا صل کر سکیں گے۔ یہ سیل میلہ 7اگست سے 14اگست تک جاری رہے گا اور اس پر ویوو سما رٹ فونز کی تمام رینج، بنڈل ڈیلزاور ملک بھر میں برق رفتا ر ڈلیوری کی سہوت کے ساتھ دستیاب ہو گی۔مزید برآں آزادی سیل کے دورا ن پا کستا ن بھر میں ویوو کو پسند کرنے والے، ویوو کے مشہور زمانہ ماڈل V19کی خریدار ی پر 2100 روپے کا واؤچر اور بیش قیمت تحا ئف اور اس کے ساتھ ساتھ ویوو کے سب سے زیادہ بکنے والے ماڈلزS1اور S1 Pro کو بھی حیران کن بنڈل ڈیلز میں حا صل کر سکیں گے۔

آزادی سیل کو  اور بھی پر لطف بنا نے کے لیے اسے مشہور گیم شو    ”جیتو پاکستا ن“ سے منسلک کیا جا رہاہے جس کے میزبا ن ویوو کے برانڈ ایمبسڈر فہد مصطفی ہیں۔یہ گیم شو اپنی سپر ڈیلز اور تفریح سے بھرپور کھیلوں کی وجہ سے خاصی شہرت رکھتا ہے۔

اس جشن آزادی کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کی خاطر ویوو اپنے تمام صا رفین کے لیے ”گرانڈ ریویو کنٹسٹ“ کا انعقاد بھی کر رہا ہے جس کے ذریعے ویوو کے تمام صارفین  3000روپے تک کے انعامات حا صل کر سکتے ہیں۔ اس میں حصہ لینے کے لیے آزا دی سیل سے ویو و سما رٹ فون خریدنے پرتصویری صورت میں اس سمارٹ فون سے متعلق اپنی رائے اوراظہار کرنا ہو گا۔اس جشن آزادی پر ویو و نے اس خصو صی کنٹسٹ انعقاد صرف اس لیے کیا ہے کہ اس کے کسٹمر ز یہ تحائف جیت کر اپنی خوشیوں میں اضا فہ کر سکیں۔ 

اس موقع پر پاکستا ن کے لیے ویوو کے سیلز ڈا ئریکٹر الیکس زہان کا کہنا تھا کہ   ”ویو و نے نے ہمیشہ اپنے کسٹمر ز کو خوب سے خوب تر اور بہترین پراڈکٹس دینے کی کو شش کی ہے۔ویو و کی تمام مصنو عات کی تیا ری میں ہمارا مقصدصر ف یہ ہی رہا ہے کہ ہم صارفین کی زندگی آسان اور بہتر بنا سکیں۔ پاکستانی صارفین کو جدیدترین سما رٹ فونز کی فراہمی کے لیے اس شاندا ر آزادی سیلز کا انعقاد ہما رے لیے باعث افتخار ہے۔ ہم نے 

ایک بار پھر Darazسے اشتراک کیا ہے تاکہ ہمارے صارفینپر کشش ڈسکا ؤنٹس اور بنڈل ڈیلز کے ساتھ ہماری مصنو عات حا صل کرسکیں۔ ہم پا کستا ن کے 74ویں جشن آزادی پر ملک بھر میں مو جود ویوو فیملی کے محبتیں بانٹنا چا ہتے ہیں۔

مزید :

کامرس -