چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی عدالت کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی

  چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی عدالت کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی

  

 لاہور(نامہ نگار)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس محمد قاسم خان کی عدالت کی کاز لسٹ کینسل کر دی گئی،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے گزشتہ روز جوڈیشل ورک نہیں کیا،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے مختلف اہم مقدمات کی سماعت کرنا تھی جس میں ضمانت کیس میں آئی جی پنجاب کو ریکارڈ سمیت طلب کیا گیا تھاجبکہ ہائیکورٹ میں کمزور موبائل سنگلز اورفردوس مارکیٹ انڈر پاس کی تعمیر کے خلاف سمیت دیگردرخواستوں کی بھی سماعت نہیں ہوسکی۔

کاز لسٹ منسوخ

مزید :

صفحہ آخر -