سیشن کورٹ،ملزم کے قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی 

سیشن کورٹ،ملزم کے قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی 

  

لاہور(نامہ نگار)سیشن کورٹ پیشی پر آئے ملزم کے قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی ہے،مقتول محمد نواز درخواست ضمانت کروانے سیشن کورٹ پیش ہواتھا،ملزم کے خلاف تھانہ شاہدرہ میں قتل کا مقدمہ درج ہے،یہ واقعہ ایڈیشنل سیشن جج محمد شریف کی عدالت کے پیش آیا۔مقتول نواز کو قتل کرنے والا ملزم کمرہ عدالت میں ہی موجود رہا، مقتول نواز کمرہ عدالت کے دروازے پر پہنچتا ہے ملزم نے پیچھے سے سر پر گولی چلا کر نواز کو قتل کر دیااورموقع سے فرارہوگیا۔

فوٹیج

مزید :

صفحہ آخر -