عثمان بزدارکے کیمرہ مین عبدالسلام کی والدہ انتقال کر گئیں، وزیراعلیٰ کا اظہار تعزیت 

 عثمان بزدارکے کیمرہ مین عبدالسلام کی والدہ انتقال کر گئیں، وزیراعلیٰ کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(خصوصی رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکے کیمرہ مین عبدالسلام کی والدہ قضائے الہٰی سے انتقال کر گئیں -وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے اپنے کیمرہ مین عبدالسلام کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہارکیاہے-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے تعزیتی پیغام میں عبدالسلام اور سوگوارخاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کااظہار کیاہے -وزیراعلیٰ نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
اظہار تعزیت 

مزید :

صفحہ آخر -