سندھ حکومت نے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دے دی

سندھ حکومت نے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دے دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت نے ضابطہ کار کے تحت بین الصوبائی ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دے دی۔ وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ کا گفتگو میں کہنا تھا کہ بین الصوبائی ٹرانسپورٹ میں ضابطہ کار پرلازمی عمل کرایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ضابطہ کار پر عمل نہ کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کارروائی ہوگی۔ایک کوچ میں 50 فیصد مسافر بٹھانے کی اجازت ہوگی اور 50 فیصد حصہ خالی رکھا جائے گا۔
سندھ حکومت

مزید :

صفحہ آخر -