رفیق تارڑکی اہلیہ کی  وفات پراظہار تعزیت

رفیق تارڑکی اہلیہ کی  وفات پراظہار تعزیت

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیئرمین نظریہ پاکستان ٹرسٹ وسابق صدررفیق احمد تارڑکی اہلیہ کی وفات پر جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی، جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ، سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے گھرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔صوبائی امیرنے مایہ نازصحافی اورپی ایف یوجے دستوری کے سابق صدرمرحوم ادریس بختیارکی اہلیہ کی وفات پربھی دلی دکھ وافسوس کا اظہار کیا ہے۔ 

مزید :

صفحہ آخر -