جمعیت علماء اسلام لکی مروت کے رہنماء صاحبزادہ شاہداللہ انتقال کرگئے

جمعیت علماء اسلام لکی مروت کے رہنماء صاحبزادہ شاہداللہ انتقال کرگئے

  

سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)جمعیت علماء اسلام لکی مروت کے رہنما صاحبزادہ شاہداللہ انتقال کرگئے۔وہ صاحبزادہ سلیم اللہ خان کے والدبزرگوارتھے۔مرحوم کی نمازہ جنازہ گزشتہ روز ان کے گھر واقع صاحبزادہ حوست نورنگ کے سامنے اداکردی گئی جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -