لوئر مہمند تحصیل پنڈیالئی جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے  نوجوان زخمی، ہسپتال منتقل

  لوئر مہمند تحصیل پنڈیالئی جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے  نوجوان زخمی، ...

  

 مہمند(نمائندہ پاکستان)لوئر مہمند تحصیل پنڈیالئی جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے نوجوان زخمی، ہسپتال منتقل۔تفصیلات کے مطابق قبائلی ضلع مہمند کے لوئر سب ڈویژن تحصیل پنڈیالئی کے علاقہ گڑنگ میں ساؤو راغی اور ناشر فریق کے درمیان جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ ہوئی ہے۔جس میں ساؤو راغی فریق سے22سالہ نوجوان الطاف زخمی ہوگیا ہے. جسے فوری طور طبی امداد کے غرض سے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -