مردان،منشیات فروش  گرفتار،مقدمہ درج

مردان،منشیات فروش  گرفتار،مقدمہ درج

  

 مردان(بیورورپورٹ) تھانہ سٹی پولیس نے منشیات کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے تین منشیات فروش امیر سکنہ گلی باغ، مثال سکنہ شاہی باغ اور آیاز احمد سکنہ رشکئی کو گرفتار کر کے منشیات فروشوں کے قبضے سے مجموعی طور پر 4331 گرام چرس اور 69 گرام آئس برآمد ہوکر ملزمان کے خلاف مروجہ ایکٹس کے تحت مقدمات درج کیے گئے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -