''قومی اقلیتی دن'' کے مناسبت سے پشاور پریس کلب میں سمینار کا انعقاد 

 ''قومی اقلیتی دن'' کے مناسبت سے پشاور پریس کلب میں سمینار کا انعقاد 

  

پشاور(سٹی رپورٹر)پاکستان اقلیتی حقوق کمیٹی (پی ایم ار سی)کے زیر اہتمام  ''قومی اقلیتی دن''  کے مناسبت سے پشاور پریس کلب میں سمینار کا انعقاد کیا گیا جسمیں  پی ایم ار سی کے چیئرمین ثاقب صفیر، اگسٹن جیکب اور جواد ذ، بشپ آف پاکستان ازلنٹ جیکب،ایڈوکیٹ معقطم بٹ، پشاور پریس کلب کے جنرل سیکرٹری عمران یوسفزئی، سنگھ(لی جی ثعیت)  اور رکن صوبائی اسمبلی ولسن اس موقع پر شرکاء نے نے PMRC کی تحریک اور پاکستان کے اندر اس کے اعتراض و مقاصد بیان کیے۔  تقریب کے مہمان خصوصی  وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اقلیتی امور وزیر ذادہ تھے  شرکاء کا کہنا تھا کہ  اس ملک کی ترقی اور خوشحالی علی کے لیے تمام منیارٹی کے کردار خاص کر مسیحوں کے کردار کو سراہا اور اس بات پر زور دیا کہ ہم سب نے ایک قوم بن کر اس ملک کے لیے بھرپور کوشش کرنی ہے - مسائل اپنی جگہ لیکن پاکستان میں تمام اقلیتیوں کے اتحاد اور تمام اکثریت مسلمانوں بھائیوں اور حکومت وقت کے عملی اقدامات کی وجہ سے  تمام Religion مینارٹی بہتر طریقے سے رہ رہے ہیں۔ جب کہ ہمارے ارد گرد دوسرے ممالک میں اقلیتی زیادہ مختلف ہیں وزیر اعلیٰ مذہبی کے معاون خصوصی برائے اقلیتی امور ایم پی اے وزیر ذادہ نے  کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں اقلیتی برادری کے حوالے سے یہ دن خصوصی اہمیت کا حامل ہے۔، پورے ملک کی اقلیتی برادری کو اس دن مبارک باد پیش کرتا ہو،حکومت پاکستان اور خصوصی طور پر صوبائی حکومت کے حوالے سے اقدامات کے بارے میں بتایا اور امید ظاہر کی ہے کہ جلد پاکستان کے اقلیت ایک بہتر مقام پر ہونگے جہاں  تعلیم کیساتھ ساتھ روزگار کے بھی یکساں مواقع کے  بھی ملیں گے جن سیانکی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کا موقع ملے گا۔اور پاکستان اور اقلیت ساتھ ساتھ اس قومی پرچم کو لہراتے رہیں گے تقریب کے  آخر میں شرکاء  نے 11 اگست اور 14 اگست کے حوالے  سے کیک کاٹ  جبکہ ملک کے لیے خصوصی دعا کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -