دریائے کابل میں ڈوبنے والے 2 نوجوانوں کی لاشیں برآمد

  دریائے کابل میں ڈوبنے والے 2 نوجوانوں کی لاشیں برآمد

  

پبی (نما ئندہ پاکستان )گزشتہ دن بانڈہ شیح اسما عیل میں دریا کابل ڈوبنے والے دو نو جوانوں  کی لا شوں کو دریا کا بل سے ریکور کی ریسکیو 1122 کے ماہر غوطہ خوروں نے دریائے کابل مسلسل  دودنوں کے سرچ آپریشن کے دوران  ریکوور کیاریسکیو1122 ماہر غوطہ خور نور خان -  شاہد۔ حماد۔ شاہ عالَم اور مراد گل واٹر ریسکیو سرچ آپریشن کے دوران  راج ولی ولد فضل الر حمناور شہاب خان ولد یوسف کی ڈیڈ با ڈی دریا سے ریکور کر کے ورثاء کے حوا لہ کئے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -