اما ن اللہ اور آفاق گل کی رسم قل ادا

اما ن اللہ اور آفاق گل کی رسم قل ادا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)ٹریفک حادثے میں جاں بحق پیپلز پارٹی لکی مروت کے ضلعی جنرل سیکرٹری قسمت اللہ خان کے بھائی اورپیسکوواپڈا اہلکار امان اللہ خان اور سابق ناظم یوسی میرعجب خان کے فرزندآفاق گل کی رسم قل گزشتہ روز بائیست خیل میں اداکردی گئی مرحومین کے لئے خصوصی دعائیہ تقریب کاانعقاد کیاگیاجس میں سرکاری محکموں کے آفسران سمیت مختلف مکاتب فکرکے لوگوں نے شرکت کی اورقرآن خوانی اورخیرات کااہتمام کیا۔