خیبرپختونخوا بار کونسل کیلئے ملگری وکیلان کا پارلیمانی بورڈ تشکیل

خیبرپختونخوا بار کونسل کیلئے ملگری وکیلان کا پارلیمانی بورڈ تشکیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کی ذیلی تنظیم ملگری وکیلان نے خیبرپختونخوا بار کونسل کیلئے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دی ہے۔ بورڈ میں وکیل زمان خٹک، حیات اللہ خمینی، سیداختر علی شاہ، عالمزیب خان (مردان)، نواز خان سواتی، اکرام اللہ (بونیر) اور تعلیم خان شامل ہیں۔ صوبائی ایڈوائزر ملگری وکیلان خوشدل خان ایڈووکیٹ نے تمام ناموں کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔