وزیراعظم سے عثمان بزدار  اور شیخ رشید کی ملاقاتیں 

  وزیراعظم سے عثمان بزدار  اور شیخ رشید کی ملاقاتیں 

  

  اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملاقات کی جس میں صوبے سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ملاقات کی جس میں وزیر ریلوے نے ایم ایل ون منصوبے پر پیش رفت کے حوالے سے وزیراعظم کو آگاہ کیا۔ منگل کو وزیر اعظم عمران خان سے وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے ملاقات کی جس میں وزیر ریلوے نے ایم ایل ون منصوبے پر پیش رفت کے حوالے سے وزیراعظم کو آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور زیر غور آئے۔

ملاقاتیں 

مزید :

صفحہ اول -