محرم الحرام کے سلسلہ میں  سیکورٹی و انتظامات کا جائزہ 

  محرم الحرام کے سلسلہ میں  سیکورٹی و انتظامات کا جائزہ 

  

پبی (نما ئندہ پاکستان)محرم الحرام کے سلسلہ میں سیکورٹی و انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ نور ولی خان وزیر کی زیرصدارت تمام ضلعی افسران اور پولیس کے افسران کی میٹنگ منعقد ہوئی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ نے شرکاء سے محرم الحرام کی تیاریوں کے بارے میں بریفنگ لی اور متعلقہ افسران کو جلوس کے روٹس کی صفائی، ایمبولینسس و فائربرگیڈ کی فراہمی اور فول پروف سیکورٹی کے انتظامات مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیں.

مزید :

پشاورصفحہ آخر -