مریم نواز کی گاڑی پر حملہ، لیگی کارکنوں پر تشدد کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرادد جمع

مریم نواز کی گاڑی پر حملہ، لیگی کارکنوں پر تشدد کیخلاف پنجاب اسمبلی میں ...

  

 لاہور(لیڈی رپورٹر)مریم نواز کی گاڑی پر حملے اور لیگی کارکنوں پر تشدد کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع،قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ نیب آفس لاہور کے باہر مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی گاڑی پر حملے کی شدید مذمت  کی جائے۔

قرارداد

مزید :

صفحہ اول -