اقلیتوں کی فلاح و بہبودکے بغیر ریاست مدینہ کا خواب ادھورا، شبلی فراز

  اقلیتوں کی فلاح و بہبودکے بغیر ریاست مدینہ کا خواب ادھورا، شبلی فراز

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ مادر وطن کی تعمیر و ترقی میں اقلیتی برادری اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ اقلیتوں کی فلاح و بہبودکے بغیر ریاست مدینہ کا خواب ادھورا رہے گا۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہاکہ اقلیتوں کاقومی دن پاکستان کی تاریخ میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ مادر وطن کی تعمیر و ترقی میں اقلیتی برادری اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہاکہ اقلیتوں کی فلاح و بہبودکے بغیر ریاست مدینہ کا خواب ادھورا رہے گا۔ انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت اس خواب کو عملی جامہ پہنانے کیلئے کوشاں ہے۔ 

شبلی فراز

مزید :

صفحہ اول -