جنوبی پنجاب میں میپکو ٹیموں کا آپریشن،119بجلی چوروں کو رگڑا

   جنوبی پنجاب میں میپکو ٹیموں کا آپریشن،119بجلی چوروں کو رگڑا

  

 ملتان (نیوز رپورٹر)میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے جنوبی پنجاب میں ایک روز میں 119بجلی چورپکڑلئے۔ایک لاکھ37ہزاریونٹس بجلی چوری کرنے پر23 لا کھ83 ہزار روپے جرمانہ عائد۔ایک مقدمہ درج کروایاگیا۔10اگست 2020?ء  کو ملتان (بقیہ نمبر43صفحہ7پر)

میں 42گھریلواور کمرشل صارفین کو46356یونٹس چوری کرنے پر1041705 روپے جرمانہ عائدکیا گیا۔ ڈی جی خان میں 13 گھریلوصارفین کو14160یونٹس چوری کرنے پر187528روپے جرمانہ، وہاڑی میں 16گھریلوصارفین کو20550یونٹس چوری کرنے پر353109 روپے جرمانہ،بہاولپور میں 8گھریلو صارفین کو10876یونٹس چوری کرنے پر166100روپے جرمانہ اور ایک مقدمہ درج، ساہیوال میں 17 گھریلوصارفین کو13621یونٹس چوری کرنے پر 291075روپے جرمانہ،رحیم یار خان میں 5 گھریلو صارفین کو7800یونٹس چوری کرنے پر115000روپے جرمانہ، مظفرگڑھ میں 10 گھریلو صارفین کو8111 یونٹس چوری کرنے پر136527روپے جرمانہ،بہاولنگر میں 7گھریلو صارفین کو5259یونٹس چوری کرنے پر66170 روپے جرمانہ جبکہ خانیوال میں ایک گھریلو صارف کو1114 یونٹس چوری کرنے پر26736 روپے جرمانہ عائدکیا گیا۔

رگڑا

مزید :

ملتان صفحہ آخر -