پنجاب،18اضلاع میں 1ہزار سے  زائد ویکسی نیٹرز بھرتی کرنیکا فیصلہ

پنجاب،18اضلاع میں 1ہزار سے  زائد ویکسی نیٹرز بھرتی کرنیکا فیصلہ

  

  ملتان (وقا ئع نگار) محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب(بقیہ نمبر47صفحہ7پر)

 نے صوبہ کے 18 مختلف اضلاع میں 1 ہزار سے زائد ویکسی نیٹرز کی آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ کیا ہے۔خوائش مند امیدوار طے شدہ شیڈول کے مطابق درخواستیں جمع کروائے گا۔ویکسی نیٹرز بھرتی ہونے والے اضلاع میں ملتان۔بہاولنگر۔بہاولپور۔ڈیرہ غازی خان۔جہلم۔قصور خانیوال۔لاہور۔منڈی بہاوالدین۔چکوال۔حافظ آباد۔گجرانوالہ۔گجرات۔ننکانہ صاحب۔سرگودھا۔لیہ۔جھنگ اور راجن پور کا نام شامل ہے۔ انٹرویو میں کامیاب ہونے والوں کے ناموں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

فیصلہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -