نوجوانوں کا آج عالمی دن تقریبات کی تیاریاں مکمل

      نوجوانوں کا آج عالمی دن تقریبات کی تیاریاں مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں نوجوانوں کا عالمی دن آج منایا جائے گا،اس دن کو منانے کا(بقیہ نمبر39صفحہ7پر)
 مقصد نوجوانوں کی فلاح و بہبود اورمعاشرے میں ان کے مقام پر روشنی ڈالنا ہے نوجوانوں کو  تحفظ فراہم کرنا اور نوجوانوں کوچاہے وہ امیر ہوں یا غریب ملکی ترقی میں بھی شامل کرنا ہے،نوجوانوں کی ترقی اور تحفظ کے ساتھ ان کی تعلیم،روزگار،صحت،ماحول،اپنی ذمہ داریوں سے غفلت،اوران میں عام ہونے والی بیماریوں مد نظر رکھناہے، اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں مختلف سماجی تنظیموں کی جانب سے سیمینارز،واکس اور تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا۔
تیاریاں مکمل