ملک وقوم کی حفاظت کیلئے کسی قربانی  سے دریغ نہیں کریں گے، مسز شاہدہ احمد

  ملک وقوم کی حفاظت کیلئے کسی قربانی  سے دریغ نہیں کریں گے، مسز شاہدہ احمد

  

 خانیوال(بیورونیوز) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ممبر پنجاب اسمبلی مسز شاہدہ احمد نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے ملک و قوم کو ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا ہے یوم(بقیہ نمبر50صفحہ10پر)

 آزادی ہمارا بڑا قومی تہوار ہے روائتی جوش و خروش سے منا یا جائے زندہ قومیں اپنے قومی تہوار ملی جذبے سے منا کر نئی نسل کو پیغام دیتی ہیں۔ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم اپنی نسل نو کو قیام پاکستان کے عظیم جد وجہد اور مقاصد سے آگاہ کریں آزادی بہت بڑی نعمت ہے ہمیں اس کی قدر و حفاظت کرنا چاہیے اور عہد کرنا چاہیے کہ ملک و قوم کی حفاظت کے لیے کسی قربانی سے گریز نہیں کرینگے۔

مسز شاہدہ احمد

مزید :

ملتان صفحہ آخر -