گگو منڈی، دو ڈاکو شہری  سے16لاکھ روپے چھین کر فرار

      گگو منڈی، دو ڈاکو شہری  سے16لاکھ روپے چھین کر فرار

  

 گگو منڈی (نامہ نگار)دو نا معلوم مسلح ڈاکو شہری سے 16لاکھ روپے نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے ہیں تفصیلات کے مطابق مقامی شہری محمد صدیق وڑائچ گزشتہ روز 12بجے(بقیہ نمبر49صفحہ10پر)

 کے قریب یو بی ایل لاہور روڈ برانچ  سے 16لاکھ روپے نقدی نکلوا کر بنک سے نکل کر تقریباً سو گز دور گیا تھا کہ دو نا معلوم موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر اس سے 16لاکھ روپے چھین لیے اور فرار ہو گئے وقوعہ کی اطلاع ملنے پر مقامی ایس ایچ او غلام باری گجر موقع پر پہنچ گئے اور ڈاکوؤں کا تعاقب شروع کر دیا۔

فرار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -