بہاولپور:پی ایچ اے کا  نادہندگان کیخلاف آپریشن شروع

  بہاولپور:پی ایچ اے کا  نادہندگان کیخلاف آپریشن شروع

  

بہاول پور(بیورورپورٹ) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی بہاولپور کا نادہندگان کے خلاف آپریشن شروع۔ ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی بہاولپور آصف (بقیہ نمبر45صفحہ10پر)

حیات لودھی کے حکم سے نادہندگان کے خلاف آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ انہوں نے مارکیٹنگ سیکشن کو ہدایات جاری کی ہیں کہ اتھارٹی کے نادہندگان کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے اور ادارے کی اتھارٹی کو برقرار رکھنے کے لئے کسی قسم کی کوئی رعایت نہ دی جائے۔ مارکیٹنگ سیکشن پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی نے موصولہ ہدایات کے بعد نادہندگان کے بورڈز سے فلیکس اتارنا شروع کر دئے ہیں اور قانونی کاروائی بھی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

آپریشن شروع

مزید :

ملتان صفحہ آخر -