محکمہ ریلوے،ملازمین کی تنخواہیں، پے  رول سسٹم اپ گریڈ، ڈپٹی ڈائریکٹر آئی ٹی  علی عمران کا دورہ ملتان، افسروں کو جدید  معاملات سے متعلق تفصیلی بریفنگ

  محکمہ ریلوے،ملازمین کی تنخواہیں، پے  رول سسٹم اپ گریڈ، ڈپٹی ڈائریکٹر آئی ...

  

ملتان(نمائندہ خصوصی)  ڈی ایس آفس ریلوے ملتان کیمٹی روم  میں (بقیہ نمبر44صفحہ10پر)

 آئی ٹی سسٹم  اور پے رول کو  اپ گریڈ کرنے کے حوالے سے   ریلوے   ہیڈکوارٹر لاہور سے ڈپٹی ڈائریکٹر آئی ٹی  علی عمران نے ڈویڑنل پرسانل آفیسر نبیلہ اسلم کے ہمراہ آئی ٹی سنٹر میں ملازمین پے رول سسٹم کو اپ گریڈ کرنے کے لئے تمام آئی سنٹر اور پے رول سے وابستہ ملازمین کو بریفنگ  دی  جس کے بعد حافظ محمد امجد  کا کہنا تھا کہ   واضح رہے کہ پے رول کو اپ گریڈ کر دیا ہے اور تمام ملازمین کے  تنخواہوں کا ریکارڈ سینٹر لائز کر دیا گیا ہے جس سے ملازمین اپنی تنخواہ کو گھر بیٹھ کر دیکھ سکتے ہیں اور تمام تر غلطیوں کو درست کر دیا گیا اس طرح ریلوے کی تنخواہ میں کٹوتی کا نظام مکمل طور پر کمپیوٹرائزڈ اور شفاف کر دیا گیا ہے۔

بریفنگ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -