بہاولپور میوزیم، جشن آزادی کے حوالے  سے3روزہ تصویری نمائش کا آج افتتاح

  بہاولپور میوزیم، جشن آزادی کے حوالے  سے3روزہ تصویری نمائش کا آج افتتاح

  

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)بہاولپور میوزیم و بہاولپور آرٹس کونسل کے اشتراک سے(آج)  12 اگست بروز بدھ بہاولپور(بقیہ نمبر27صفحہ10پر)

 میوزیم کی تحریک پاکستان گیلری میں جشن آزادی کے حوالہ سے منعقدہ تین روزہ تصویری نمائش بعنوان”روشنی کا سفر“ کا افتتاح دن گیارہ بجے ڈپٹی کمشنر بہاولپور مظفر خان سیال کریں گے۔ یہ نمائش 14 اگست تک جاری رہے گی۔ اس نمائش میں جنگ آزادی کے واقعات سے لے کر تکمیل پاکستان تک تمام مراحل اور قائد اعظم کی خدمات کو تصویری صورت میں آویزاں کیا گیا ہے۔

نمائش

مزید :

ملتان صفحہ آخر -