پبلک سروس کمیشن، مساوی قابلیت کے مضامین کی لسٹ فائنل

 پبلک سروس کمیشن، مساوی قابلیت کے مضامین کی لسٹ فائنل

  

ملتان(سٹاف  رپورٹر)پنجاب پبلک سروس کمیشن نے مساوی قابلیت کے مضامین کی لسٹ جاری کر دی ہے کہ مختلف ڈگریوں والے امیدوارمساوی قابلیت کے مضامین میں اپلائی کر سکتے ہیں،  حالیہ آنے والی لیکچرار کی پوسٹس کے حوالے سے یہ پنجاب پبلک(بقیہ نمبر2صفحہ10پر)

 سروس کمیشن نے مساوی قابلیت کے مضامین کی لسٹ جاری کر دی ہے کہ مختلف ڈگریوں والے امیدوارمساوی مضامین میں اپلائی کر سکتے ہیں، یہ فہرست کمیشن کی ویب سائٹ پر موجود ہے جس کو امیدوار  دیکھ کر اپلائی کرسکتے ہیں۔

فائنل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -